Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

رحیم یار خان کا فریدی گروپ جو مختلف زبانوں میں پرفارم کرتا ہے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/nQbQHcMjLU0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/nQbQHcMjLU0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ان دنوں جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پانچ بھائیوں کے فریدی گروپ کی دھوم مچی ہوئی ہے جو طبلہ، شہنائی اور دیگر آلات موسیقی بجاتے ہیں اور جھومر ناچ کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں۔ پانچ بھائی ملک بھر سے آنے والے موسیقی کے شائقین کو یہ فن سکھاتے بھی ہیں، مزید بتا رہے ہیں رحیم یار خان سے نذر عباس اس ڈیجیٹل سٹوری میں

شیئر: