Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

دبئی ایئرپورٹ سے منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام 

ایشیائی مسافر نے حشیش سیریل کی تھیلیوں میں چھپا رکھی تھی (فوٹو: امارات الیوم)
متحدہ عرب امارات میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کسٹم  حکام نے 7.06 کلو گرام منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی ہے۔ 
الامارات الیوم کے مطابق دبئی کسٹم حکام نے بتایا کہ ’ایک ایشیائی مسافر نے حشیش اپنے بیگ میں سیریل کی تھیلیوں میں چھپا رکھی تھی‘۔
دبئی کسٹم افسران ممنوعہ اشیا کی سمگلنگ کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ اس کےلیے وہ انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کام کررہے ہیں۔ 

شیئر: