Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

سوشل میڈیا نے دیر کے ممتاز خان کو 53 برس بعد خاندان سے ملوا دیا

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے ممتاز خان 53 برس بعد اپنے خاندان والوں کو مل گئے۔ وہ 1970 میں کراچی گئے تھے جہاں سے ایران چلے گئے تھے۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: