Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ابلے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ

نیویارک....امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ابالے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ 96 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ یونیورسٹی آف پنسلوانیہ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچا دودھ پینا صحت کےلئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ ابال کر دودھ پینے کے جہاں ان گنت فائدے ہیں وہیں کچا دودھ انسانی صحت کےلئے اتنا ہی نقصان دہ ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ جدید تحقیق اور سروے میں انکشاف ہوا کہ کچا دودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے اور ایسے نقصان دہ بیکٹریا سے فوڈ پوائزننگ ہوسکتا ہے۔\

شیئر: