Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

مسافر وقت سے پہلے ریاض ایئرپورٹ پہنچیں

ریاض: ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئر پورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو آگاہ کیا ہے کہ ہفتہ کو ریاض کانفرنس کی وجہ سے شہر کی شاہراہوں کے علاوہ ایئرپورٹ میں خصوصی انتظامات کئے جائیں گے لہذا کسی ممکن تاخیر سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ مسافر وقت سے کافی پہلے ایئرپورٹ کے لئے روانہ ہوں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: