Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026

’قیمر‘ شامی ناشتے کا لازمی جُز لیکن کسانوں کو خشک سالی کا سامنا

شام میں ناشتے کے لیے دودھ ابال کر ایک خاص ڈش تیار کی جاتی ہے جس کو قیمر کہا جاتا ہے تاہم کسانوں کا کہنا ہے کہ خشک سالی کی وجہ سے جانوروں کو پالنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: