Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ٹرمپ کا صدارتی جہاز، منفرد خصوصیات کا حامل

ریاض....امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جس جہاز میں مشرق وسطیٰ پہنچیں گے وہ بوئنگ 25فورس ہے۔ صدارتی جہاز میں 201مسافروں کی گنجائش ہے۔جہاز میں امریکی صدر کے آرام کیلئے خصوصی کمرہ بنا ہوا ہے۔ جہاز میں وزراءاور مشیروںکے ساتھ میٹنگ کیلئے خصوصی انتظام موجود ہے۔ صدارتی جہاز میں ہنگامی حالت سے نمٹنے کیلئے طبی عملہ بھی موجود ہے۔ جہاز کی لمبائی 17میٹر اور اسکی چوڑائی 20میٹر ہے۔ جہاز کا وزن 241ٹن ہے۔صدارتی طیارہ خود کار سسٹم کے تحت میزائل حملوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ جہاز 3منزلہ ہے۔ سفارتخانے نے کہا ہے کہ صدارتی طیارہ دنیا کے تیز رفتار ترین طیاروںمیں سے ایک ہے۔ یہ ایک ہزار کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔ اس میں جنگی طیاروںکی تمام خصوصیات موجود ہیں۔
 

شیئر: