Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

بلوچستان کے ساحِل پر مُردہ نیلی وہیل، ’یہ بُری خبر ہے‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحل سے دیوہیکل مچھلی مردہ حالت میں ملی ہے جس کی لمبائی 36 فٹ اور وزن 15 سے 20 ٹن تک بتایا جارہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ نیلی وہیل ہے جو معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔ مزید اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: