Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ٹرمپ کیساتھ میلانیا اور ایوانکا بھی ہونگی

ریاض.... امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ انکی اہلیہ اور امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ اور بیٹی ایوانکا بھی ہونگی۔ ریاض کانفرنس کے دوران ایوانکا ،سعودی خواتین سے ملاقاتیں کرینگی۔
 

شیئر: