ٹرمپ سعودی عرب کے لئے روانہ جمعہ 19 مئی 2017 3:00 ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے لئے امریکہ سے روانہ ہوگئے۔ٹرمپ کا جہاز جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب سعودی عرب کے وقت کے مطابق رات9بجکر30منٹ پر روانہ ہوگیا۔ ٹرمپ ریاض کانفرنس شیئر: واپس اوپر جائیں