Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پاکستانی عازمین حج کی سہولت کے لیے کنٹرول آفس

مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین حج کی سہولت کےلیے کنٹرول آفس کے شعبہ جات اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں ۔وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہٰ محمود کی ہدایت پر مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق میڈیکل مشن کے تحت قائم اسپتال میں آٹھ عازمین حج کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔ مزید تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں ۔۔

شیئر: