Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

امارات غیر ملکیوں کا بڑا مسکن

  دبئی..... اس وقت متحدہ عرب امارات میں سب سے زیادہ غیر ملکی تارکین وطن ہیں جن میں سے 9 لاکھ 6 ہزار پاکستانی ہیں۔بر طانوی رپورٹ میں بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات کی کل آبادی میں سے 80 فیصد لوگوں کی جائے پیدائش دیگرممالک کی ہے تاہم زیادہ تر تارکین وطن معاشی عوامل کی بنا پر متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں جن میں سے 35 لاکھ کا تعلق ہند سے،9 لاکھ 35 ہزار کا مصر اور 9 لاکھ 6 ہزارکا تعلق پاکستان سے ہے۔

شیئر: