Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

فرانس میں بِیل نما دیو ہیکل مشین سیاحوں کی توجہ کا مرکز

فرانس کے شہر ٹولوس میں سڑکوں پر لکڑی اور لوہے سے بنی ایک دیو ہیکل مشین پر سیاح سیر سپاٹے کر رہے ہیں۔ اس مشین کو ایک خیالی جانور کی شکل دی گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی ویڈیو

شیئر: