Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

الکلاسیکو سپر کپ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز

وزارت کھیل اور سعودی والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام الکلاسیکو سپر کپ 2023 والی بال ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے میچز 25 سے 27 مئی تک کھیلے جائیں گے۔ قرعہ اندازی کے ذریعے میچز کے جدول ترتیب دیے گئے ہیں۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: