Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 نومبر ، 2026 | Sunday , November &nbs+03:00; 08, 2026
اتوار ، 08 نومبر ، 2026 | Sunday , November &nbs+03:00; 08, 2026

چمن کے سرحدی علاقے میں دوبارہ مردم شماری

چمن...چمن میں پاک افغان سرحد پر زیرولائن کے قریب کلی جہانگیر اور کلی لقمان میں مردم شماری کا آغاز کردیا گیا ۔ پاکستان اور افغانستان کے فورسز کے درمیان زیرولائن کے قریب سرحدی حدود کے تنازعہ پر شدید جھڑپ کے بعد کلی لقمان اور کلی جہانگیر میں خانہ و مردم شماری کا عمل تعطل کا شکار ہوا تھا۔ضلعی انتظامیہ کے حکام کے مطابق مردم شماری کا عمل دوبارہ سے شروع کردیا گیا ۔مردم شماری 3 دن میں مکمل ہو جائے گی۔ سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔

 

شیئر: