Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

لیبر کیمپ میں چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

’محکمہ شہری دفاع نے امدادی کام شروع کردیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
باحہ میں واقع لیبر کیمپ میں چھت گرگئی ہے جس کے باعث ایک کارکن ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے امدادی کا کام شروع کر دیا ہے۔
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ’زخمیوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے جبکہ ان کی صحیح حالت کے بارے میں بعد ازاں اعلان کیا جائے گا‘۔
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ’حادثے کے أسباب معلوم کرنے کے لیے تفتیشی ٹیم نے کارروائی شروع کردی ہے‘۔

شیئر: