Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

عراق کی روایتی مشحوف کشتیاں، ’ناپید ہوتی تہذیب‘

عراق کے دریائے دجلہ میں چپوؤں سے چلنے والی روایتی کشتیاں ’مشحوف‘ اب کم ہی نظر آتی ہیں۔ ان کی جگہ موٹر سے چلنے والی کشتیوں نے لے لی ہے لیکن ایک آرٹسٹ اس قدیمی روایت کو زندہ رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔ آرٹسٹ راشد سلیم کا کہنا ہے کہ ان کا ناپید ہو جانا ایسا ہی ہے کہ جیسے قدیم تہذیب کا ایک اہم پہلو ناپید ہو جائے۔ مزید اے ایف پی کی اس رپورٹ میں
 

شیئر: