Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

’تاریخی لمحہ جو ہمیشہ یاد رہے گا،‘ سعودی خلابازوں کا پہلا ویڈیو پیغام

سعودی خلابازوں ریانہ برناوی اور علی القرنی کی طرف سے پہلا ویڈیو پیغام موصول ہوا ہے۔ خلا بازوں نے یہ پیغام انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پہنچنے سے پہلے بھیجا ہے۔ خلا بازوں نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں۔۔

شیئر: