Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سندھ میں سیلاب پروف مکانات، ’کسی کو بے گھر نہیں ہونا چاہیے‘

پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار میں سیلاب پروف مکانات بنائے جا رہے ہیں۔ ماہر تعمیرات یاسمین لاری اس کو ’مشترکہ تعمیر اور تخلیق‘ قرار دیتی ہیں اور ملک میں 10 لاکھ ماحول دوست مکانات بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: