Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کےنرخوں میں استحکام

 21 قیراط ایک گرام سونا 208.58 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار21 مئی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 208.58 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ سنیچر کو سونے کے نرخ 208.56 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 238.36 ریال، 22 قیراط ایک گرام 218.50 اور18 قیراط 178.77 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,002.21 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,097.55 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,288.24 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: