Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

زمان پارک میں میڈیا موجود مگر پی ٹی آئی کارکن غائب

پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کو دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ لاہور کے زمان پارک میں تحریک انصاف کے چیئرمین کے گھر میں سکیورٹی اہلکاروں اور ملازمین کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجود ہے، لیکن پارٹی کارکن موجود نہیں ہیں۔ مزید دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: