Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

سری لنکا کے کھیتوں میں ہاتھیوں کی یلغار، ’سب کچھ تباہ‘

سری لنکا کے شمالی علاقے کے سات دیہاتوں میں 50 کے قریب ہاتھی کھیتوں میں داخل ہو گئے اور کاشت کی ہوئی فصلیں تباہ کر دیں۔ وائلڈ لائف کے حکام نے کھیتوں کو ہاتھیوں سے کلیئر کرایا۔ دیکھیے اے ایف کی ویڈیو۔

شیئر: