Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

ویڈیو:اردو نیوز مثالی اخبار ہے، مولانا گل نصیب

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/0_JpFKO0kf0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/0_JpFKO0kf0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
جدہ(ارسلان ہاشمی) جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا کے امیر مولانا گل نصیب نے کہا ہے کہ اردو نیوز مثالی اخبار ہے جس میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم خبریں شائع کی جاتی ہیں۔ اردو نیوز سے کمیونٹی کے مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے۔ اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا گل نصیب نے مزید کہا کہ ریاض کانفرنس سے دور رس اور مفید اثرات برآمد ہوں گے۔
 

شیئر: