مسائل سے آگاہی اور ثقافت کا فروغ، پشاور میں دیواروں پر فن پارے بدھ 17 مئی 2023 6:46 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=j2O877F99KI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/j2O877F99KI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) پشاور میں طلبہ شہر کی دیواروں کو پینٹ کر کے بنیادی ضروریات اور اہم سماجی مسائل کے حوالے سے آگاہی پھیلا رہے ہیں۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر نظر آنے والے ان فن پاروں میں ثقافت کو بھی اُجاگر کیا گیا ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی اس رپورٹ میں۔ پاکستان وال چاکنگ پینٹ پیغامات سماجی مسائل شیئر: واپس اوپر جائیں