Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں منگل کو بھی سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان برقرار

21 قیراط ایک گرام سونا 212.57 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ( فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 16 مئی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 212.57 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیر کو سونے کے نرخ 212.36 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 242.94 ریال، 18 قیراط 182.20 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,040.69 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,137.87 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,332.22 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: