Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سکاٹ لینڈ میں ڈرائیور کے بغیر بسیں، ’ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب‘

سکاٹ لینڈ میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بسوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر پانچ سنگل ڈیک بسیں لانچ کی گئی ہیں جن میں ہفتے میں 10 ہزار مسافر سفر کر سکیں گے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: