Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سپریم کورٹ کے باہر حکمران جماعتوں کا دھرنا

پاکستان کی حکمران جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے تعلق ریکھنے والے کارکنان کا سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ پیر کے روز پی ڈی ایم کے کارکنان سکیورٹی حصار ٹور کے اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوگئے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: