Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہندوستانی بریگیڈیئر کا کورٹ مارشل

کولکتہ ۔۔۔۔فوج نے بنگال میں ایک بریگیڈیئر کے خلاف جنرل کورٹس مارشل کی کارروائی شروع کردی ہے اس پر ایک کرنل کی اہلیہ کے ساتھ زیادتی کا الزام ہے۔ یہ بریگیڈیئر ایسٹرن کمان کی انفنٹری بریگیڈ کی قیادت کررہا تھا۔کولکتہ میں ایسٹرن کمان کے ہیڈ کوارٹر کے ذرائع نے بتایا کہ اس کورٹ مارشل کے پریذائڈنگ افسرماؤنٹین ڈویژن کے جی او سی میجر جنرل آر ایس بھادریہ ہونگے جبکہ بریگیڈیئر عہدے کے6دیگر افسران عدالت کے رکن ہونگے۔

شیئر: