Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’کسی کا انتظار نہیں کہ آئے اور مدد کرے‘

اداکارہ فضا علی نے اُردو نیوز سے انٹرویو میں کہا کہ ’آج اگر میں اپنی بیٹی کو اچھا گھر، اچھی زندگی دے پائی ہوں تو اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ میں اپنے پاﺅں پر کھڑی ہوں۔ مجھے کسی کا انتظار نہیں ہے کہ آئے اور مجھے پیسے دے۔ عنبرین پرویز کا پوڈ کاسٹ

شیئر: