Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں منگل سے بارش کا امکان

بارش کا سلسلہ رواں ہفتے کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ہے (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کا کہنا ہے کہ ’مملکت کے مختلف علاقوں میں منگل سے موسم میں غیرمتوقع تبدیلی کا امکان ہے‘۔ 
سبق نیوز کے مطابق قومی مرکز نے بیان میں کہا کہ’ ملنے والی رپورٹوں کے مطابق منگل سے مملکت کے بعض علاقوں میں بارش کا قوی امکان ہے‘۔
بیان میں عسیر، جازان، الباحہ، مکہ مکرمہ کے علاوہ مدینہ منورہ، حائل ، قصیم، ریاض، مشرقی ریجن اورشمالی حدود کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ رواں ہفتے کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

شیئر: