Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

وزیر ماحولیات انیل مدھودیوے چل بسے

نئی دہلی۔۔۔۔۔ہندوستان کے مرکزی وزیر ماحولیات انیل مدھودیوے اسپتال میں چل بسے۔60سالہ دیوے نے جمعرات کی صبح اپنے گھر میں بے چینی محسوس کی۔ انہیں ایمز لے جایا گیا جہاں وہ چل بسے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹر پر ان کی اچانک موت پر تعزیت کی۔انہوں نے کہا کہ دیوے نے ماحولیات کے تحفظ کیلئے خدمات انجام دیں۔دیگر وزرا نے بھی ان کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

شیئر: