Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی بینک سائبر حملے سے محفوظ

ریاض۔۔۔۔سعودی بینکوں کے ترجمان طلعت حافظ نے اطمینان دلایا ہے کہ گزشتہ ہفتے سائبر حملوں سے سعودی بینک سسٹم متاثر نہیں ہوا۔ انہوں نے مزید کہاکہ تمام سعودی بینک جلد ہی اے ٹی ایم میں نئی کرنسی فراہم کردینگے۔ طلعت حافظ نے مملکت کے بعض علاقوں کے اے ٹی ایم میں خرابی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ نیا پروگرام شروع کرنے کی وجہ سے گڑ بڑہوئی ۔اس کا سائبر حملے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔تشویش کی کوئی بات نہیں ۔

شیئر: