Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

پشاور میں احتجاج کے دوران مویشی منڈی میں آگ، ’سب جل کر راکھ‘

بدھ کو پشاور میں احتجاجی مظاہرے کے دوران مویشی منڈی کو بھی آگ لگ گئی جس سے بیوپاریوں کو لاکھوں کا نقصان ہوا۔ اس منڈی میں ملا خان کے سو سے زائد جانور جل کر راکھ ہو گئے۔ دیکھیے فیاض احمد کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: