Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کا سعودی کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کا دورہ

تعلیمی پروگراموں اور سہولتوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی ( فوٹو :سکرین شاٹ)
پاکستان کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے ایک وفد نے میجر جنرل محمد عامر نجم کی سربراہی میں سعودی مسلح افواج کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کا دورہ کیا ہے۔ 
سعودی وزارت دفاع نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ اس موقع پر پاکستانی وفد کو کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کے تعلیمی پروگراموں اور سہولتوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
پاکستانی وفد نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کے عہدیداروں کے ساتھ مشترکہ تعاون کے طریقوں پر تبادلہ کیا۔ اس موقع پر یاد گاری تحائف بھی دیے گئے۔

شیئر: