Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی تشکیل نو کی ہے، آئی جی خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا پولیس کے سربراہ اختر حیات گنڈاپور کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں کے بعد صوبے میں امن و امان کی صورتحال اب بہتر ہے۔ اردو نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جنوبی اضلاع میں ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران 84 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ 
 

شیئر: