Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کا سلسلہ شروع کیا۔ پشاور میں مختلف مقامات پر پی ٹی آئی کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ کارکنوں نے بی آر ٹی ٹریک پر چڑھ کر بسیں روک دیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: