Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

خاتون ہوتے ہوئے زمینداری میں کبھی مشکل پیش نہیں آئی، سپنا کویتا

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=32Taji40vdE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/32Taji40vdE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والی سپنا کویتا ایک سو ایکڑ اراضی کی مالک ہیں جس پر وہ فصل کاشت کرتی ہیں۔ سپنا کویتا نے بتایا کہ زمینداری ان کا خاندانی پیشہ ہے اور نسلوں سے چلا آ رہا ہے۔ مزید بشیر چوہدری کی ویڈیو میں

شیئر: