Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی نائب وزیر خارجہ سے سوڈان کے قائم مقام وزیر خارجہ کا رابطہ

بحران  کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں  کا جائزہ لیا گیا( فائل فوٹو: عرب نیوز)
سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخریجی نے پیر کو سوڈان کے قائم مقام وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون  سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سوڈان کے بحران کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ’ دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ تشویش کے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے‘۔

شیئر: