Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

بشار الاسد کا اماراتی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اتوار کو عرب لیگ نے 11 سال بعد شام کو دوبارہ تنظیم میں شامل کرنے کی منطوری دی تھی۔ (فائل فوٹو: اے ایف پی)
شام کے صدر بشار الاسد نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کو ٹیلیفون کیا۔
امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق اتوار کی شام کو ہونے والی گفتگو میں دونوں رہنماؤں کے درمیان  دو طرفہ ملاقات اور ان کو مزید بڑھانے کے طریقوں  پر گفتگو ہوئی۔
صدر اسد نے عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو فروع دینے اور تعاون کو مضبوط کرنے کرنے میں اماراتی صدر کے کردار پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
خیال رہے اتوار کو عرب لیگ نے 11 سال بعد شام کو دوبارہ تنظیم میں شامل کرنے کی منطوری دی تھی۔

شیئر: