Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

طائف میں بارش اور ژالہ باری

طائف (ابو علی بڈانی) طائف میں بدھ کو موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے شہر کے قدیم ترین محلے العقیق میں نکاسی آب کا نظام مفلوج ہوگیا۔ بارش کے بعد جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا۔ مقامی شہری اور تارکین سیلاب میں پھنسی گاڑی نکالنے کی کارروائی کرتے رہے۔ اس موقع پر ایک پاکستانی سیلابی ریلے میں گاڑی چھوڑ کر خود کو محفوظ مقام پر چلا گیا۔آسمانی بجلی کے گرنے کی بھی اطلاعات تھیں۔ 

شیئر: