نجران: بدنصیب کارکن پر گاڑی چڑھ دوڑی، وڈیو وائرل
Array
(
[und] => Array
(
[0] => Array
(
[video_url] => https://youtu.be/xFq3KErPxBY
[thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/xFq3KErPxBY.jpg
[video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";}
[embed_code] =>
[description] =>
)
)
)
نجران: نجران میں ایک بدنصیب غیر ملکی کارکن دکان کے سامنے بیٹھا اپنا موبائل دیکھ رہا تھا کہ سامنے سے فور وہیل کار پارکنگ میں رکنے جارہی تھی ۔ اچانک اسے دوسری سیڈان کار نے پیچھے سے ٹکر ماردی جس کے باعث فور وہیل کار بے قابو ہوگئی اور کارکن کو کچلتے ہوئے دکان سے ٹکراگئی۔ کارکن موقع پر ہی دم توڑگیا۔
وڈیو بشکریہ: العربیہ