Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
تازہ ترین

پاکستان روانہ ہونے سے قبل پاک سعودی دوستی کے نعرے

سوڈان سے انخلا کے بعد جدہ پہنچنے والے پاکستانی تارکین کو پاکستان ایئر فورس کے طیارے سے وطن روانہ کیا جا رہا ہے ۔ سعودی حکام کے علاوہ پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے الوداع کیا ۔ طیارے میں سوار ہونے کے بعد مسافروں نے پاک سعودی دوستی زندہ بعد کے نعرے لگائے ۔  مزید دیکھیں ویڈیو میں ۔۔۔
 

شیئر: