Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سنگاپور میں پینگوئنز کا نیا گھر، ’کافی خوش لگ رہے ہیں‘

سنگاپور میں پینگوئنز کو پرانے سے نئے پارک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ منتقلی کے دوران ان کو ایسے کریٹس میں لے جایا گیا جس میں برف سے ان کو ٹھنڈا رکھنے کا انتظام کیا گیا تھا۔ وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ پینگوئنز نئے ماحول سے مانوس ہو گئے ہیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: