Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

مسجد نبوی شریف میں نئے قالینوں کا انتظام

مدینہ منورہ .....حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ عبدالرحمن السدیس نے ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے مسجد نبوی شریف کے صحنوں میں 1200سے زیادہ قالین تبدیل کرادیئے۔ البقیع ، السلام اور مسجد کے مغربی جانب گیٹ نمبر 10کے بالمقابل صحنو ںکے قالین تبدیل کردیئے گئے۔ باقی ماندہ صحنوں کے قالین بھی جلد تبدیل کردیئے جائیں گے جبکہ روضہ شریفہ میں بھی نیا قالین ڈالا جائیگا۔

شیئر: