Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کویت: 17کمپنیوں کے حصص پر بندش

کویت.... کویت اسٹاک ایکسچینج نے اپنے یہاں رجسٹرڈ 17کمپنیوں کے حصص کے لین دین پر بندش لگادی۔ یہ فیصلہ 2017ءکی پہلی سہ ماہی کی بابت مالیاتی کوائف کا اندراج نہ کرانے کی وجہ سے کیا گیا۔ کویت اسٹاک ایکسچینج قانون کے بموجب کمپنیاں متعینہ وقت ختم ہونے کے 45دن کے اندر اندراج کی پابند تھیں۔
 

شیئر: