Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مملکت میں 10اسمارٹ سٹیز کے قیام کا پروگرام

ریاض...وزیر بلدیات و دیہی امور انجینیئر عبداللطیف آل الشیخ نے اعلان کیاہے کہ انکی وزارت سعودی عرب میں 10 اسمارٹ سٹیز قائم کریگی۔ یہ 2020 قومی تبدیلی پروگرام کا اہم ہدف ہے۔ ایوان شاہی نے اسماررٹ سٹیز منصوبے کے نفاذ کی ذمہ داری ہماری وزارت کو دی ہے۔

شیئر: