Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی وزیر توانائی کی جرمن چانسلر سے ملاقات

’دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے جرمن چانسلر اولاف شولس سے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات میں وزیر مملکت برائے ماحولیات عادل الجبیر میں موجود تھے۔
دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی ہے۔
سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان توانائی اور ماحولیات کی حفاظت کے متعلق تعاون پر بھی گفتگو ہوئی ہے۔
 

شیئر: