Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

فلائی دبئی کی نیوم اور العلا کے لیے پروازیں

’فلائی دبئی نے نیوم، قیصومہ، العلا، جازان اور نجران کے لیے سروس شروع کردی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
فلائی دبئی ایئرلائن نے سعودی عرب کے 5 شہروں میں دبئی کے لیے پرواز کی سہولت فراہم کردی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق فلائی دبئی نے نیوم، قیصومہ، العلا، جازان اور نجران کے لیے سروس شروع کردی ہے۔
فلائی دبئی نے کہا ہے کہ ’سال رواں کی پہلی سہماہی کے دوران مجموعی طور پر 33 لاکھ سے زیادہ مسافروں کو سفر کی سہولت دی گئی ہے‘۔
’یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہے جبکہ پروازوں میں 20 فیصد زیادہ گنجائش پیدا کی جارہی ہے‘۔

شیئر: