کراچی: پالتو جانوروں کا ’فائیو سٹار‘ ہسپتال جہاں ہر قسم کا علاج ممکن منگل 2 مئی 2023 6:18 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/z6Qtakxv8ps [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/z6Qtakxv8ps.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں جانوروں کے علاج معالجے کے لیے ایک جدید ہسپتال قائم کیا گیا ہے۔ اس ہسپتال میں پالتو جانوروں کی ویکسینیشن، الٹراساؤنڈ اور آپریشن سمیت گرومنگ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ پالتو جانور ہسپتال کراچی علاج اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں