Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

طائف میں پھولوں کا فیسٹیول

الردف پارک میں طائف الورد کے عنوان سے فیسٹیول جاری ہے۔ مارکیٹ زون میں گلاب سے بنی مصنوعات رکھی گئی ہیں۔ طائف شہر میں مختلف مقامات کو روز فیسٹیول کی مناسبت سے سجایا گیا ہے۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: